شہر
پاکستان میں شہری سیلاب وارننگ جاری، راولپنڈی اسلام آباد میں بارش کا آغاز
محکمہ موسمیات نے شہری سیلاب وارننگ جاری کر دی؛ راولپنڈی، اسلام آباد میں بارش شروع، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کا خدشہ۔
ہیش ٹیگ
محکمہ موسمیات نے شہری سیلاب وارننگ جاری کر دی؛ راولپنڈی، اسلام آباد میں بارش شروع، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کا خدشہ۔
نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث راولپنڈی اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارے بند، شہری سیلاب کی صورتحال۔ مکمل تفصیلات اور حکام کی وارننگز جانیں۔
جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے جاری موسلادھار بارش نے ایک بار پھر نشیبی علاقوں کو زیر آب لا دیا اور نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی
جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ تین دنوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے