تعلیم
پروفیسر سے بدسلوکی کرنے والے رینجرز اہلکار معطل
جامعہ کراچی میں پروفیسر ڈاکٹر آفاق احمد صدیقی سے بدسلوکی کرنے والے رینجرز اہلکار کو معطل کر دیا گیا، جبکہ سیکٹر کمانڈر نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے سخت ادارہ جاتی کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔