سمر کیمپ: شرکت رضاکارانہ، اضافی فیس پر پابندی
طلبہ کی صحت، سہولت اور گرمیوں کے دوران محفوظ تعلیمی ماحول کو مدنظر رکھتے ہوئے سرکاری اور نجی اسکولوں میں سمر کیمپ کے حوالے سے واضح ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
ہیش ٹیگ
طلبہ کی صحت، سہولت اور گرمیوں کے دوران محفوظ تعلیمی ماحول کو مدنظر رکھتے ہوئے سرکاری اور نجی اسکولوں میں سمر کیمپ کے حوالے سے واضح ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں آج جمعرات سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت تعلیمی ادارے 22 مئی سے بند ہو جائیں گے۔
پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (PHEC) نے مختلف اعلیٰ اور درمیانی سطح کی اسامیوں پر کنٹریکٹ بنیادوں پر درخواستیں طلب کر لی ہیں
پنجاب بھر میں جاری میٹرک (SSC) سالانہ امتحانات 2026 کے دوران نقل کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آ گئی ہے،
صوبہ Punjab میں تمام تعلیمی ادارے بدھ، یکم اپریل 2026 سے دوبارہ کھل گئے، جس کے ساتھ ہی تین ہفتوں کی بندش کے بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئی ہیں۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سکولوں میں آن لائن کلاسز شروع کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں اور تمام تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔