تفریح
Fiza Ali کے رمضان شو کی مبینہ آڈیو وائرل
اداکارہ و میزبان فضا علی کے رمضان پروگرام سے منسوب ایک مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔
ہیش ٹیگ
اداکارہ و میزبان فضا علی کے رمضان پروگرام سے منسوب ایک مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔
اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ فہد مصطفیٰ اور عثمان مختار کے ساتھ کام کرنے کے باوجود ان کی شادی نہیں ہو پا رہی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور نامور میزبان جویریہ سعود نے شو میں شریک مہمان سینئر اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو اور ان کی اہلیہ صاحبہ کو ایک سوال میں رلا دیا۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار فہد مصطفیٰ کی رمضان اسپیشل گیم شو کے دوران اداکارہ ثناء جاوید سے دلچسپ نوک جھونک ہوئی ہے۔