رجب بٹ کا شادی ختم کرنے کا اعلان
پاکستانی یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے تعلق ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستانی یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے تعلق ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔
مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ ایک بار پھر شدید تنازع کی زد میں آ گئے ہیں۔ اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ویڈیو یا تفریحی مواد نہیں بلکہ ذاتی اور خاندانی زندگی سے جڑا ایک سنگین معاملہ ہے، جس کے نتیجے میں انہوں نے اپنے تمام بڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس عارضی طور پر ڈی ایکٹیویٹ کر دیے ہیں۔
برطانیہ کی ہوم آفس نے پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور مشہور یوٹیوب سٹار رجب بٹ کا ویزا منسوخ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں انہیں ملک بدر کر دیا گیا۔ رجب بٹ، جو ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر لاکھوں فالوورز رکھنے والے مواد تخلیق کار ہیں، آج صبح پاکستان جانے والی پرواز سے لندن سے روانہ ہو گئے۔
مشہور وی لاگر کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ ایمان کے ساتھ تعلقات معمول پر ہیں، وہ صرف سکون کے لیے والدین کے گھر گئی تھیں، سوشل میڈیا نے جھگڑے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔
اسلام آباد میں نیشنل کرائم کنٹرول اینڈ انویسٹی گیشن اتھارٹی (NCCIA) نے پاکستان کے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف غیر قانونی بیٹنگ ایپلی کیشنز کی تشہیر کے الزام میں باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور نے یوٹیوبر اقرا کنول کو بھی جوا کھیلنے والی ایپلی کیشنز کی تشہیر کے معاملے میں طلب کرلیا۔
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے دبئی ایئرپورٹ پر مشہور ٹک ٹاکر کو مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے الزام میں حراست میں لیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
رجب بٹ نے ایک بار پھر فہد مصطفیٰ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر وہی ہوتا ہے جو خود کو قابلِ عزت بنائے، عزت کرو گے تو عزت ملے گی۔
مقبول یوٹیوبر اور ولاگر رجب بٹ نے سوشل میڈیا کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میں بھی انٹری دے دی اور ان کا پہلا گانا اداکارہ حرا مانی کے ساتھ ریلیز کردیا گیا۔
مشہور یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کی گرفتاری کے پس پردہ کہانی سامنے آگئی ہے۔
پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور وائلڈ لائف کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے یوٹیوبر رجب بٹ کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا۔