صحت
بارشوں کے موسم میں احتیاطی تدابیر
ماہرین صحت نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ مون سون کے دوران پانی سے پھیلنے والی بیماریوں، ڈینگی، ملیریا اور موسمی انفیکشن سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔
ہیش ٹیگ
ماہرین صحت نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ مون سون کے دوران پانی سے پھیلنے والی بیماریوں، ڈینگی، ملیریا اور موسمی انفیکشن سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔
مون سون کے موسم میں بارشوں کے ساتھ بڑھنے والی گرمی اور حبس نہ صرف روزمرہ زندگی کو متاثر کرتی ہے بلکہ مختلف موسمی بیماریوں کے خطرات میں بھی نمایاں اضافہ کر دیتی ہے۔
مون سون کے موسم میں باقاعدہ ورزش مدافعتی نظام مضبوط بنانے اور جسمانی و ذہنی صحت برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے