ملک بھر میں شدید گرمی جاری: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز (پیر تا بدھ) کے لیے ملک بھر کی موسمیاتی صورتحال جاری کر دی ہے
ہیش ٹیگ
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز (پیر تا بدھ) کے لیے ملک بھر کی موسمیاتی صورتحال جاری کر دی ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
پاکستان کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اتوار کی رات دیر گئے اعلان کیا کہ سلور سویپ کیس کی تحقیقات میں پیش رفت کے بعد آٹھ کسٹمز افسران کو معطل کر دیا گیا ہے
معروف ٹی وی اداکارہ فریال گوہر نے حال ہی میں مارننگ شو گڈ مارننگ پاکستان میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں انکشافات کیے ہیں، خاص طور پر ان کی شادی اور طلاق کے حوالے سے۔
بلوچستان میں بارش کا دوسرا سسٹم آج سے متوقع ہے۔ کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت 10 اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت صوبے کے انیس اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کردی۔
کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر دو روز کے لئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔
امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس آج سے بحال کر دی گئی۔
بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے مسلسل غیر حاضر 2 ہزار اساتذہ کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔