توانائی
دوسرا ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں داخل
قطر سے پاکستان کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) لے کر آنے والا تیسرا جہاز خصوصی ایرانی اجازت کے بعد آبنائے ہرمز میں داخل ہو گیا ہے
ہیش ٹیگ
قطر سے پاکستان کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) لے کر آنے والا تیسرا جہاز خصوصی ایرانی اجازت کے بعد آبنائے ہرمز میں داخل ہو گیا ہے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے حکام کی بریفنگ میں خبردار کیا کہ ملک کو آئندہ ہفتوں میں ایل این جی کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے۔
قطر نے 2026 کے لیے پاکستان کو فراہم کیے جانے والے 24 ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جس کے بعد حکومت نے مقامی گیس کےبند کنویں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔