کھیل
لاہور قلندرکی بیٹنگ جاری، ایک کھلاڑی آئوٹ
لاہور قلندر کے اوپنر کی دھواں دھار بیٹنگ جاری ، محمد نعیم 10گیندوں پر 22رنز بنا کر آئو ٹ ہوگئے جبکہ فخر زمان نے 16گیندوں پر 38رنز بنائے ہیں اور ناٹ آئوٹ ہیں
ہیش ٹیگ
لاہور قلندر کے اوپنر کی دھواں دھار بیٹنگ جاری ، محمد نعیم 10گیندوں پر 22رنز بنا کر آئو ٹ ہوگئے جبکہ فخر زمان نے 16گیندوں پر 38رنز بنائے ہیں اور ناٹ آئوٹ ہیں
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے 29 میچ میں جیتنے والی ٹیم ہی اگلے مرحلے کیلئے کوالفائی کرے گی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔