پاکستان میں پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں ہفتے کے وسط میں تیز اضافہ، معمولی ریلیف
پاکستان پیٹرول ڈیزل قیمتیں اس ہفتے تیزی سے بڑھیں، 18 ستمبر کو معمولی کمی کے باوجود صارفین کو مجموعی طور پر زیادہ ادائیگی کرنا پڑی۔
ہیش ٹیگ
پاکستان پیٹرول ڈیزل قیمتیں اس ہفتے تیزی سے بڑھیں، 18 ستمبر کو معمولی کمی کے باوجود صارفین کو مجموعی طور پر زیادہ ادائیگی کرنا پڑی۔
پیٹرول ڈیزل قیمت اضافہ کا نیا نوٹیفکیشن جاری، ڈیزل 415.83 اور پیٹرول 384.34 روپے فی لیٹر ہو گیا۔ مکمل تفصیل اور تجزیہ UrduLead پر پڑھیں۔
وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے 29 اگست 2026 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نظرثانی شدہ قیمتوں کا اعلان کر دیا
پاکستان بیورو آف شماریات (PBS) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ہفتہ وار حساس قیمت اشاریہ (SPI) کے مطابق، 27 اگست 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگائی میں محض 0.05 فیصد کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں پر نظرِ ثانی کر دی ہے۔
حکومت پاکستان نے 5 اگست 2026 سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی، پیٹرول 328 روپے 56 پیسے جبکہ ڈیزل 385 روپے 86 پیسے فی لیٹر پر آ گیا۔ مکمل تفصیلات پڑھیں۔
پاکستان میں 23 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمت اشاریہ (SPI) میں 0.91 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا