معیشت
پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی 0.35 فیصد کم، سالانہ شرح 11.32 فیصد برقرار
ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک سال کے دوران 106.86 فیصد اضافہ، بجلی کے نرخ 52.38 فیصد اور ڈیزل 45.13 فیصد مہنگا ہوگیا
ہیش ٹیگ