معیشت
پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر شرعی بحث تیز
معروف اسلامی اسکالر مفتی تقی عثمانی کے فتوے نے اس شعبے کی شرعی حیثیت پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
ہیش ٹیگ
معروف اسلامی اسکالر مفتی تقی عثمانی کے فتوے نے اس شعبے کی شرعی حیثیت پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور ورچوئل اثاثہ جات کی باقاعدہ ریگولیشن کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے
پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی (پی وی اے آر اے) کا پہلا بورڈ اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا جس میں اتھارٹی کو بین الاقوامی اینٹی منی لانڈرنگ (AML) اور دہشت گردی کی مالی معاونت (CFT) کے معیارات کے مطابق فعال بنانے پر غور کیا گیا۔