تفریح
مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش بھی نہیں
بھارت کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بائیکاٹ مہم اور بالی ووڈ سے بلیک لسٹ ہونے کے خدشات پر خاموشی توڑتے ہوئے بالی ووڈ انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ہیش ٹیگ
بھارت کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بائیکاٹ مہم اور بالی ووڈ سے بلیک لسٹ ہونے کے خدشات پر خاموشی توڑتے ہوئے بالی ووڈ انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
پنجابی گلوکار جیسی گِل نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کردیا، جس پر ان کے مداح خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
مشہور بھارتی گلوکار دلجیت سنگھ دوسانجھ نے ابوظبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد کا دورہ کیا۔
بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین نے اپنے چھوٹے بیٹے شبھدیپ سنگھ کی پہلی تصویر جاری کردی۔
ابھرتی ہوئی پنجابی فوک گلوکارہ نمرہ مہرا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شہرت کا سبب بننے والے گانے ’ماہیاوے: صبح دی پاک ہوا ورگا‘ کو متعدد افراد نے مل کر لکھا۔