پاکستان
پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں ذمہ داری سے بیان دیتا ہوں، پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے اور لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ دوبارہ گنتی میں ہروا دیا جائے گا۔
ہیش ٹیگ