تیل کی قیمتوں میں اضافے سے کرایوں میں اضافہ
پنجاب میں عوامی اور نجی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا ہے کیونکہ ایندھن کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے سفری اخراجات کو نمایاں طور پر بڑھا دیا ہے
ہیش ٹیگ
پنجاب میں عوامی اور نجی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا ہے کیونکہ ایندھن کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے سفری اخراجات کو نمایاں طور پر بڑھا دیا ہے
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سکولوں میں آن لائن کلاسز شروع کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں اور تمام تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے کلاس نہم اور دہم (میٹرک) کے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے عارضی ڈیٹ شیٹ تیار کر لی ہے۔
صحرائے چولستان ایک بار پھر رفتار، جوش اور سنسنی کا مرکز بننے جا رہا ہے، جہاں 21ویں ٹی ڈی سی پی انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔
پتنگ بازی، موسیقی، کھانوں کی دعوتیں، موج مستی اور بھنگڑے کی دھوم نے لاہور کو تین روز تک رنگ برنگی خوشیوں میں نہلا دیا۔
پنجاب حکومت نے شہر میں 4 فروری سے 8 فروری 2026 تک مسلسل 5 روزہ خصوصی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی تعداد کم کرنے اور طلبہ کو زیادہ دنوں تک تعلیم دینے کا منصوبہ حتمی شکل دے دی ہے۔
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے معروف تعلیمی ادارے KIPS کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عابد وزیر خان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔
پنجاب بھر میں شدید سردی اور گھنی دھند کے باوجود ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل سے (13 جنوری 2026 بروز منگل) تمام کالجز اور یونیورسٹیاں معمول کے مطابق کھل جائیں گی اور تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ اول اور پارٹ ٹو (ایف اے، ایف ایس سی، آئی سی ایس اور آئی کام) کے سالانہ امتحانات 2026 کی باضابطہ تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت امتحانات کی ای مارکنگ کی جائے گی اور امتحانی مراکز پر طلبہ کی حاضری بائیومیٹرک سسٹم سے لی جائے گی۔
ملک بھر میں شدید دھند اور گھنے سموگ کے باعث حدِ نگاہ صفر ہونے پر موٹروے پولیس نے کئی اہم شاہراہوں کو فوری بند کر دیا ہے۔
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس پروگرام کے لیے پہلی سلیکشن لسٹ جاری کر دی ہے۔
پنجاب میں نئے موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر عائد کیے جانے والے بھاری جرمانوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے شدید احتجاج کرتے ہوئے 8 دسمبر کو صوبہ بھر میں مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
پنجاب میں میٹرک کے امتحانات کے شیڈول پر نئے امکان پر غور شروع ہو گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے آج نیا ٹریفک قانون کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ہزار سے 20 ہزار روپے تک مقرر کیا گیا ہے۔
پنجاب کے محکمہ تعلیم نے تعلیمی سال 2026 کے لیے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ محکمہ کے مطابق میٹرک کے امتحانات 3 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے بورڈ امتحانات 5 مئی سے منعقد کیے جائیں گے۔
قومی اسمبلی کے چھ اور صوبائی اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے اور الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں
محکمہ ہائر ایجوکیشن نے محکمہ داخلہ کی ہدایات پر صوبے بھر کے کالجز کو سخت سیکیورٹی اقدامات فوری نافذ کرنے کا حکم دے دیا۔
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کا شیڈول جاری کرتے ہوئےاعلان کیا ہے کہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے امتحانات 3 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے۔
تعلیمی برابری کے فروغ کے لیے وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے بیٹے کا داخلہ قصور کے ایک سرکاری اسکول میں کروایا، جسے سوشل میڈیا پر عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔