تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Punjab_Police

نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کیخلاف احتجاج تاحال جاری
پاکستان

نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کیخلاف احتجاج تاحال جاری

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے گلبرگ میں واقع نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ ریپ کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا ہے۔ اس معاملے پر دو پہلو سامنے آرہے ہیں۔ ایک طرف کالج کی طالبات نے کلاسز کا بائیکاٹ کیا اور واقعہ پر کنال روڈ پراحتجاج کرکے شاہراہ بند کردی۔

Aftab Maken