تعلیم
اسکولوں کی گرمیوں کی تعطیلات شروع
پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں آج جمعرات سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔
ہیش ٹیگ
پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں آج جمعرات سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔
Punjab میں سرکاری اور نجی اسکول یکم اپریل سے مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت تمام تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق بحال ہوں گی۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سکولوں میں آن لائن کلاسز شروع کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں اور تمام تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے کہا ہے کہ روایتی بورڈ امتحان کی بجائے بچوں کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔