تعلیم
میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری
پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز نے میٹرک (نویں اور دسویں کلاس) اور انٹرمیڈیٹ (فرسٹ اور سیکنڈ ایئر) کے سالانہ اور ضمنی امتحانات کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔
ہیش ٹیگ
پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز نے میٹرک (نویں اور دسویں کلاس) اور انٹرمیڈیٹ (فرسٹ اور سیکنڈ ایئر) کے سالانہ اور ضمنی امتحانات کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔
پنجاب کے نو تعلیمی بورڈز کی جانب سے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج آج (منگل، 20 اگست) صبح 10 بجے باضابطہ طور پر جاری کر دیے گئے۔ صوبے بھر کے ہزاروں طلباء و طالبات اب اپنے نتائج متعلقہ بورڈز کیویب سائٹس پر آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔
پنجاب بورڈز کا نہم جماعت کا رزلٹ 2025 کے لیے باضابطہ طور پر اعلان 20 اگست 2025 صبح 10بجے ہوگا۔