مولانا فضل الرحمان کا سولو فلائٹ کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اور مزاحمت کیلئے اتحادی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے سولو فلائٹ کا فیصلہ کر لیا۔
ہیش ٹیگ
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اور مزاحمت کیلئے اتحادی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے سولو فلائٹ کا فیصلہ کر لیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی۔
اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے معافی مانگ لی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں آج ہونے والا احتجاج مؤخر کر دیا۔
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے دھرنے اور مظاہرے کے باعث آج اسلام آباد بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے جبکہ اہم سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی)کے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا رکن قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کے نام اپنی ویب سائٹ پر شائع کردیے۔
لاہور پولیس نے 9 مئی کے کیسز میں بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا جبکہ بانی پی ٹی آئی نے پنجاب فارنزک ٹیم کے ماہرین کو 3 ٹیسٹس دینے سے انکار کردیا۔
پاکستا ن تحریک انصاف نے عام انتخابات2024 میں دھاندلی کے الزام میں چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے دیگر اراکین کو ہٹانے کے لئے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کروادی ہے،
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی بروز جمعرات کو طلب کر لیا۔
وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے میڈیا کی عدم موجودگی میں جج کے سامنے بیان ریکارڈ کروانے سے انکار کردیا۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں مزاکرات کیلئے تیار ہوں لیکن ہماری 3 شرائط ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کے لیے رکھا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ فواد چودھری کسی کے اشارے پر پارٹی کے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔ انہیں پارٹی میں واپسی کا کوئی حق نہیں۔
پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام کا معاشی قتل اور جماعت اسلامی نے اسے آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
بانی پی ٹی آئی نے سخت سیاسی موقف سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔سیاسی کشیدگی کم کرنے اور پارلیمان کے اندر اور باہر روابط کا حکم دیا ہے۔
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جیل میں مختلف افراد سے اب تک نا صرف 105ملاقاتیں کیں بلکہ پارٹی امور بھی بھرپور طریقے سے چلائے
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اپنے دور اقتدار کا واحد پچھتاوا یہ ہے کہ میں نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ پر اعتماد کیا تھا۔
پی ٹی آئی قیادت نے جے یو آئی کے ساتھ مل کر احتجاجی تحریک چلانے کا معاملہ عمران خان کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، حتمی منظوری پر دونوں جماعتوں کی بااختیار کمیٹی بنائی جائے گی۔
قومی اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ کیلئے ایک مرتبہ پھر صورتحال متنازعہ ہوگئی ،
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ہمارا جوڈیشل سسٹم ایسا ہے جس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوتا، نوازشریف بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار ہیں۔