تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#PTI

پی ٹی آئی کا یہی رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہوسکتے، یہ خود اس کے خلاف ہیں: خواجہ آصف
شہر

پی ٹی آئی کا یہی رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہوسکتے، یہ خود اس کے خلاف ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایسا رویہ رہا تو مذاکرات نہیں ہو سکتے، فریقین کا اولین فرض ہے کہ ایوان کو چلائیں، اگر وہ ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دیں گے تو مذاکرات بھی نہیں ہونے چاہئیں۔

Aftab Maken
مذاکرات کسی ڈیل کے لیے نہیں عوام کے لیے کررہے ہیں: پی ٹی آئی
پاکستان

مذاکرات کسی ڈیل کے لیے نہیں عوام کے لیے کررہے ہیں: پی ٹی آئی

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کے دوسرے دور میں دوٹوک کہا تھا پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کروائی جائے، ہم نے اداروں کی غیر موجودگی میں ملاقات کا مطالبہ کیا تھا۔

Aftab Maken
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات: حامد رضا کی تصدیق، بیرسٹر گوہر کی تردید
پاکستان

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات: حامد رضا کی تصدیق، بیرسٹر گوہر کی تردید

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کی جانب سے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کی باضابطہ تصدیق کی گئی تھی، جس کے کچھ دیر بعد ہی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آج سے مذاکرات شروع ہونے کی تردید کردی۔

Aftab Maken
بشریٰ بی بی نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق ہی کیا: عمران خان
پاکستان

بشریٰ بی بی نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق ہی کیا: عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے سابق خاتون اول پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے، انہوں نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق ہی کیا۔

Aftab Maken