تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#PTI_protesters

5 اگست احتجاج:  پی ٹی آئی کارکنان پر مقدمات
پاکستان

5 اگست احتجاج: پی ٹی آئی کارکنان پر مقدمات

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے گزشتہ روز احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 کارکنان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ 7 خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

Aftab Maken