پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کی حکمت عملی طے کرتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کی حکمت عملی طے کرتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے آئینی ترامیم کے خلاف بھرپور مزاحمت کرنے اور کل جمعہ کو ملک گیر سطح پر شدید احتجاج کا اعلان کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کا آج تیسرا روز ہے، مظاہرین کی ممکنہ پیش قدمی روکنے کے لیے ڈی چوک میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے موجود ہیں،
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس اور راستے تیسرے روز بھی بند ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں، سرکاری ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائر کیے گئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قافلے میں شامل 120 افغان باشندے پکڑے گئے ہیں۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے گرد و نواح میں فوج کی تعیناتی کا عمل مکمل ہو گیا۔
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ انٹرنیٹ سروسز میں خلل کی وجہ سے آن لائن کام کرنے والے افراد بھی پریشانی کا شکار ہیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر مختلف پرائیویٹ سکولوں نے کل چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
وزارت داخلہ نے اسلام آباد ریڈ زون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی، میانوالی میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند ہے جبکہ رینجرز کی 2 کمپنیاں بھی تعینات کر دی گئی
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے ایک بار پھر لاہورجلسے کے لیے ڈپٹی کمشنرکو نئی درخواست دے دی
تحریک انصاف نے جمعے سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف سکولز کی طرف سے کل (پیر)چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے ۔
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کا میدان سج گیا، سنگجانی مویشی منڈی میں قائم جلسہ گاہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی وجہ سے سنگجانی کے مقام پر کنٹینر رکھ کر جی ٹی روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا۔
تحریک انصاف کے کل ہونے والے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی 6 جولائی کو اسلام آباد میں ترنول کےمقام پر جلسے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں، پارٹی قیادت نے صوبہ پنجاب کے تمام کارکنان کو جلسے میں شرکت کو یقینی بنانے کی اپیل کر دی۔
پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسے کا فیصلہ،انتظامیہ نے اجازت نہ دی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی ہے
ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔