تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#PTI_leaders

9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10 سال قید
پاکستان

9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10 سال قید

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے 2 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بری کردیا جبکہ یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمرسرفراز چیمہ کو 10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔

Aftab Maken
حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا
پاکستان

حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملنے والے رہنماؤں اور ان کی بہنوں کو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا

Aftab Maken
پی ٹی آئی کے 25 افراد دوبارہ طلب
ٹیکنالوجی

پی ٹی آئی کے 25 افراد دوبارہ طلب

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈے کے کیس میں جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا۔

Aftab Maken
پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش
ٹیکنالوجی

پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے الزام پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد طلب کردہ رہنما بشمول چیئرمین بیرسٹر گوہر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئے۔

Aftab Maken
ہم 26 ویں آئینی ترمیم کوتسلیم نہیں کرتے:  پی ٹی آئی رہنما
پاکستان

ہم 26 ویں آئینی ترمیم کوتسلیم نہیں کرتے: پی ٹی آئی رہنما

پی ٹی آئی رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو بتایا کہ بانی اوراہلیہ کی سماعت کی تاریخیں نہیں بتائی جاتیں، قوانین اورجیل مینوئل کی دھجیاں آڑائی جارہی ہے۔ چیف جسٹس کو قیدی رہنماؤں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔

Aftab Maken
31 جنوری تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنا تو مذاکرات آگے نہیں چلیں گے: PTI
پاکستان

31 جنوری تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنا تو مذاکرات آگے نہیں چلیں گے: PTI

حکومت سے مذاکرات کرنے والی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ہم تیسرے مذاکراتی دور کے لیے تیار ہیں، حکومت جوڈیشل کمیشن کے لیے ورکنگ کرکے آئے اور اگر 31 جنوری تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنا تو مذاکرات آگے نہیں چلیں گے۔

Aftab Maken
پی ٹی آئی پاور شو کی ناکامی: سلمان اکرم راجہ کے بعد حامد رضا کا استعفیٰ
پاکستان

پی ٹی آئی پاور شو کی ناکامی: سلمان اکرم راجہ کے بعد حامد رضا کا استعفیٰ

احتجاج میں ناکامی پر پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی جانب سے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی کے اعلان کے بعد صاحبزادہ حامدرضا نے پی ٹی آئی کورکمیٹی سے مستعفی دے دیا۔

Aftab Maken