پاکستان
خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے قافلے راولپنڈی احتجاج کیلئے روانہ
وزیرِاعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے قافلے راولپنڈی احتجاج کے لیے روانہ ہوگئے۔
ہیش ٹیگ
وزیرِاعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے قافلے راولپنڈی احتجاج کے لیے روانہ ہوگئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر انتظامیہ نے راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے لیاقت باغ کو سیل کر دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کی کال کے پیش نظر شہر میں موبائل فون سروس معطل اور میٹرو بس سروس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔