بھارت کے خلاف حکومتی اقدامات کی حمایت
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کہتے ہیں کہ آج اگر بانی سے ملاقات ہوتی تو ان سے انڈیا کے ساتھ پیدا تناؤ پر بات کرتا
ہیش ٹیگ
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کہتے ہیں کہ آج اگر بانی سے ملاقات ہوتی تو ان سے انڈیا کے ساتھ پیدا تناؤ پر بات کرتا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہی ہوں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں۔
گلوکار سلمان احمد کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پلان کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں نے 2سال سے اپنے بانی کو جیل بند کروایا ہوا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات کی۔
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں اضافہ نہیں ہونا چاہیے
الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے گذشتہ روز پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی،
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اسپیکر بابر سلیم سواتی نے 19 اگست کو ہونے والے اجلاس کو اگلے سوموار یعنی 26 اگست تک موخر کر دیا ہے۔
شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات ہوگئی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے معاملے پر ان کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔
بانی تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک ہے نہ ہی کوئی بڑے اختلافات ہیں‘ میں نے دونوں گروپوں کو جمعرات کو بلایا ہے۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کو 9 مئی کے تھانہ کھنہ کے مقدمے میں بری کر دیا، جس کا تفصیلی فیصلہ بھی جاری کر دیا۔
بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کسی کے ساتھ کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، اگر ہوئے تو سب کو بتائیں گے۔ بانی پی ٹی آئی مئی میں عوام کے درمیان ہوں گے۔
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 رہنماؤں کو جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔
تحریک انصاف کے بانی نے کہا ہے کہ اصل سائفر دفتر خارجہ میں موجود ہے، ہمیں پیرا فریز کاپی دی گئی تھی۔