فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست
فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔
ہیش ٹیگ
فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ سروسز میں خلل کو ‘تکنیکی خرابی’ قرار دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی آفیشل ویب سائٹ غیر اعلانیہ طور پر بند کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آئی ٹی کے شعبے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور رواں سال آئی ٹی برآمدات 3.5ارب ڈالر تک بڑھنے کے امکانات ہیں۔
سائبر سیکیورٹی کی خدمات فراہم کرنے والے ادارے کراؤڈ اسٹرائیک کی جانب سے مائیکروسافٹ سسٹم پر بھیجی گئی سیکیورٹی اپڈیٹ کے بعد پیش آنے والا مسئلہ دو دن گزر جانے کے باوجود ٹھیک نہ ہوسکا۔
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کی روک تھام سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن فائر والز کی تنصیب کے لیے بولیاں طلب کر لی ہیں۔
انٹرنیٹ مانیٹر ’نیٹ بلاکس‘ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بُک کی سروس بھی ڈاؤن ہوگئی ہے۔
پنجاب میں آج دسویں محرم الحرام کے روز موبائل سروس جزوی طور پر بند ر ہے گی۔
11 بین الاقوامی کنسلٹنٹس/ جے وی / فرموں نے ملک میں اگلی نسل کی موبائل براڈ بینڈ سروسز کو بہتر بنانے کے لئے 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی / آئی ایم ٹی اسپیکٹرم کے اجراء میں حکومت پاکستان کو خدمات فراہم کرنے کے لئے اظہار دلچسپی (ای او آئی) جمع کرایا ہے۔
حکومت پاکستان نے 8 جولائی کو سندھ ہائی کورٹ کو بتایا کہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے، اس لیے اس پر عائد پابندی ختم نہیں کی جا سکتی۔
آئی فون اور اینڈرائیڈ استعمال کرنیوالے خبردار ہوجائیں کیونکہ مفت میں وائی فائی استعمال کرنے کی وجہ سے ہیکرز آپ کے موبائل فون کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد موبائل ، انٹرنیٹ پیکج اور موبائل کارڈ پر لگنے والے ٹیکس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی سم بلاک نہ کرنے پر موبائل فون کمپنیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا پابند ہے۔
حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ کرلیا۔
حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں سی کے ڈی/ ایس کے ڈی کنڈیشن میں موبائل فونز کی کمرشل درآمد پر ڈیوٹیز اور ٹیکسز میں اضافے کا امکان ہے۔
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ملک کی سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنانے اور سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلیے 20 ارب روپے کا بجٹ طلب کیا ہے۔
ٹیلی کام آپریٹرز مینوئل طریقے سے نان فائلرز کی سمز کو بیچز میں بلاک کرنے پر رضا مند، ایف بی آر نے پانچ ہزار سمز کا پہلا بیچ ٹیلی کام آپریٹرز کو بھیج دیا‘
ایف بی آر اور موبائل فون کمپنیوں میں پانچ لاکھ سےز ائد نان فائلرز کی موبائل فون سم بلاک کرنے کے حوالے سے مذاکرات بے نتیجہ رہے،
پی ٹی اے نے نان ٹیکس فائلر کے حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے 5لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کی معذرت کر لی۔
موبائل سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد میں رکاوٹ بننے کی کوشش کرنیوالوں کے خلاف حکومت نے قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔
حکومت نے ٹیکس نادہنگان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا جس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 لاکھ سے زیادہ ٹیکس نادہندگان کی موبائل فون سمز بلاک کرنا شروع کر دیں۔
فریڈم نیٹ ورک نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 8 فروری کے عام انتخابات میں موبائل نیٹ ورک بند اور انٹرنیٹ معطل کرنا معلومات تک رسائی اور آزادی اظہار پر پابندی تھا۔
6 سال بعد پہلی بار پاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔
دو ماہ گزر جانے کے باوجود پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس سابقہ (ٹوئٹر) کی سروس بحال نہ ہوسکی۔