پاکستان آنے والے بین الاقوامی مسافر اپنی موبائل ڈیوائسز رجسٹرڈ کرائیں: پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بین الاقوامی مسافروں کو موبائل ڈیوائس رجسٹرڈ کرنے سے متعلق ٹیکس ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بین الاقوامی مسافروں کو موبائل ڈیوائس رجسٹرڈ کرنے سے متعلق ٹیکس ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔
بھارتی ساختہ موبائل فونز، مصنوعات اور دیگر ٹیکنالوجی آلات پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن گئے، کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں اور صوبائی چیف سیکریٹریز کو مراسلہ بھجوا دیا۔
کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اورصوبائی حکومتوں کو مراسلہ لکھ کر وائی فائی اور وائرلیس نیٹ ورکس کے ذریعےحساس معلومات چوری ہونےکا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی تحقیقات میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور خلل کے باعث انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر اور غیر ملکی زرمبادلہ کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان میں کام کرنے والی تین ٹیلی کام کمپنیوں کو پچھلے دس سالوں میں مجموعی طور پر 25کھرب 21ارب 59کروڑ 70 لاکھ روپے کی آمدن کا انکشاف ہوا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کے آرڈر کے خلاف موبائل نیٹ ورک آپریٹر کی درخواست خارج کرتے ہوئے نجی موبائل نیٹ ورک کو کسٹمرز سے وصول کردہ 2 ارب سے زائد کی رقم کسٹمرز کو ہی واپس کرنے کا آرڈر برقرار رکھا ہے۔
ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، بل کا مقصد پائیدار ترقی کو تیز کرنے، عوامی خدمات کی فراہمی کو فروغ دینے اورمؤثر طریقے سے گورننس کو جدید بنانے کی کوشش کرنا ہے۔
آج کل انٹرنیٹ ہر کسی کی ضرورت ہے اور اس میں ذرا سی خلل یا بندش کسی کو بالکل بھی برداشت نہیں لیکن پاکستان میں ان دنوں اس صورتحال کا آئے روز شہریوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال کردی گئیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی پر تشویش کا اظہار،
معروف ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے 2024 میں پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے۔
وفاقی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بند کیا ہے، نہ اس کی رفتار سست کی گئی جب کہ ڈیٹا انٹرنیٹ (موبائل انٹرنیٹ) بھی 100 فیصد چل رہا ہے۔
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی روک تھام کے لیے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) قانون میں مزید ترمیم کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ابتدائی ڈرافٹ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔
ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں تین دن بعد انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونا شروع ہوگئی، تاہم تاحال انٹرنیٹ کی رفتار مکمل طور پر بحال اور تیز نہ ہوسکی۔
کنول آفتاب، جو ایک مشہور پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں اور انسٹاگرام پر 4 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں، حال ہی میں ایک مبینہ نجی ویڈیو کے لیک ہونے کے باعث تنازعے کا شکار ہو گئی ہیں۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فائر وال کے ذریعے غیر قانونی وی پی اینز کی بندش کے دوسرے ٹرائل کا آغاز کردیا۔
پاکستان میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران واٹس ایپ تک رسائی محدود کردی گئی ہے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل طور پر بحال ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور نیکٹا کی جانب سے جاری دہشتگردی کے الرٹ کے پیش نظر آج رات 12 بجے کے بعد سے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کیلئے قومی فائبر آئزیشن پالیسی پر کام شرو ع کر دیاہے۔
VPNsبندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو سالانہ 1 ارب ڈالرز نقصان کا خدشہ،
پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والے ڈی سینٹرلائزڈ مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی سروسز میں بھی پاکستان میں خلل کی شکایات سامنے آنے لگیں۔
وزارتِ داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ملک بھر میں غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لیے خط لکھ دیا
وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر فحش اور توہین آمیز مواد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو خط لکھ دیاہے ۔