PSX نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے کاروباری ہفتے کے آخری روز ایک اور نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے غیرمعمولی تیزی کے ساتھ بینچ مارک 100 انڈیکس کو 160,000 پوائنٹس سے بھی اوپر پہنچا دیا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے کاروباری ہفتے کے آخری روز ایک اور نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے غیرمعمولی تیزی کے ساتھ بینچ مارک 100 انڈیکس کو 160,000 پوائنٹس سے بھی اوپر پہنچا دیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں بینچ مارککے ایس ای 100 انڈیکس میں ابتدائی سیشن کے دوران 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست خریداری کا رجحان غالب رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں منگل کو کاروبار کے آغاز پر بھرپور تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 950 پوائنٹس کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے پیر کی صبح تیزی کی لہر کے ساتھ کاروباری ہفتے کا آغاز کیا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 950 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعے کے روز کاروبار کے آغاز پر شدید مندی دیکھنے میں آئی جب کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 1,100 پوائنٹس گر گیا۔ صبح 10 بجکر 10 منٹ پر انڈیکس 1,092.73 پوائنٹس یا 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 155,048.51 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے مسلسل خریداری نے کے ایس ای-100 انڈیکس کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 400 پوائنٹس گر کر 156,181 پر آگیا، منگل کو یہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی اور مثبت معاشی اعداد و شمار نے مارکیٹ کو سہارا دیا۔
مثبت معاشی اشاریوں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو 700 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر151,717 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کے ابتدائی سیشن میں کے ایس ای 100 انڈیکس 150 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ کیا، جب کہ انڈیکس ایک مرتبہ پھر 1 لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا اور دوسری جانب روپے کی قدر بھی ڈالر کے مقابلے میں مزید بہتر ہوئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کے ایس ای-100 انڈیکس 136 پوائنٹس بڑھ کر 147,630 پر پہنچا، آٹوموبائل اور بینکنگ اسٹاکس میں نمایاں خریداری دیکھی گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کے آغاز میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں تقریباً 600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی گراوٹ کے بعد منگل کو سرمایہ کاروں کی خریداری کی سرگرمیوں کے باعث مثبت رجحانات دیکھنے کو ملے اور کے ایس ای-100 انڈیکس نے ابتدائی ٹریڈنگ میں 300 سے زائد پوائنٹس حاصل کر لیے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پیر کے روز مثبت انداز میں ٹریڈنگ کا آغاز کیا، جب بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس کاروبار کے آغاز پر ہی ایک لاکھ 50 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔
بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس نے کاروبار کے ابتدائی گھنٹوں میں تقریباً 500 پوائنٹس کا اضافہ کیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری ہے، منافع کی توقعات، مستحکم روپیہ اور ملکی و غیرملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاری سے مارکیٹ میں جوش، ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں اگست کے مہینے میں ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے،
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ پر ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز شیئرز بازار نے نئی تاریخ رقم کردی،
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سرمایہ کاروں نے ملکی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اور مضبوط کارپوریٹ آمدنی کے تسلسل پر مثبت ردعمل ظاہر کیا
جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز میں ہی کے ایس ای-100 انڈیکس ایک لاکھ 47 ہزار کی بلند سطح عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جاری تیزی کا سلسلہ بدستور برقرار ہے، جہاں بدھ کو کاروبار کے آغاز پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو بھی تیزی کا سلسلہ برقرار رہا، جب کہ بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس نے انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 1000 پوائنٹس کا اضافہ کیا۔