تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#PSO

PSO چیئرمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع غیر یقینی
توانائی

PSO چیئرمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع غیر یقینی

پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کے چیئرمین آصف بیگ محمد کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے امکانات کمزور ہوتے جا رہے ہیں، جبکہ ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ کئی ہفتوں سے اسلام آباد میں مسلسل اہم ملاقاتیں اور رابطے کر رہے ہیں تاکہ اپنے عہدے میں توسیع حاصل کر سکیں۔

Aftab Maken
پاکستان میں ممکنہ فیول شاک کا خدشہ
توانائی

پاکستان میں ممکنہ فیول شاک کا خدشہ

پاکستان کو ایک بار پھر عالمی تیل مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ کے باعث بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا ہے، جہاں ڈیزل کی درآمدی پریمیم میں نمایاں اضافہ ملک کو نئے فیول پرائس شاک کے قریب لے آیا ہے۔

Aftab Maken
پی ایس او میں نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تلاش شروع
توانائی

پی ایس او میں نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تلاش شروع

پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی تقرری کے لیے باضابطہ طور پر درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی میں یہ اعلیٰ سطح کی تقرری ایسے وقت میں کی جا رہی ہے جب توانائی کا شعبہ مالی دباؤ، ریگولیٹری چیلنجز اور بدلتے ہوئے عالمی توانائی رجحانات سے گزر رہا ہے۔

Aftab Maken
آرامکو فیول اسٹیشن کی منظوری ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان

آرامکو فیول اسٹیشن کی منظوری ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد کی سرینگر ہائی وے پرسعودی آئل کمپنی آرامکو کے برانڈڈ فیول کی فروخت کی اجازت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست PSO فیول اسٹیشن کے مالک محمد شفیق میر کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جن کا مؤقف ہے کہ آرامکو کے پاس پاکستان میں بطور آئل مارکیٹنگ کمپنی آپریٹ کرنے کا لائسنس موجود نہیں، اس لیے اس کے پیٹرول کی فروخت قانون کے برخلاف ہے۔

Aftab Maken
قطر ایل این جی کارگو معاہدے کو حتمی شکل
پاکستان

قطر ایل این جی کارگو معاہدے کو حتمی شکل

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کو قطر انرجی کے ساتھ 2026 میں ترسیل کے لیے طے شدہ 24 سے 29 مائع قدرتی گیس (LNG) کارگو کو دوسری جگہ منتقل (Divert) کرنے کے اہم معاہدے کو حتمی شکل دینے کی اجازت دے دی ہے۔ اس معاہدے کو مکمل کرنے کی آخری تاریخ 15 نومبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔

Aftab Maken
توانائی کا بحران معیشت کے لیے خطرہ
پاکستان

توانائی کا بحران معیشت کے لیے خطرہ

پاکستان کا توانائی کا شعبہ ایک شدید مالی بحران سے دوچار ہے، جو ممکنہ طور پر یکم جنوری 2026 سے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔

Aftab Maken