کھیل
پی ایس ایل 11: حیدرآباد اور سیالکوٹ نئی ٹیمیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے لیگ کو چھ سے بڑھا کر آٹھ ٹیموں تک توسیع دے دی گئی ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے لیگ کو چھ سے بڑھا کر آٹھ ٹیموں تک توسیع دے دی گئی ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی فرنچائزز کی نیلامی آج شام جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں پہلی بار لیگ کو آٹھ ٹیموں تک توسیع دینے کے لیے دو نئی فرنچائزز کی نیلامی کل (8 جنوری 2026) کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی فرنچائزوں کی فروخت کے لیے جاری کیے گئے ٹینڈر پر غیر معمولی اور حوصلہ افزا ردعمل کا اعلان کیا ہے۔