کھیل
PSL10 دوسرا روز: آج دو میچز کھیلے جائیں گے
پاکستان سپرلیگ 10 کے دوسرے روز آج پی ایس ایل میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان سپرلیگ 10 کے دوسرے روز آج پی ایس ایل میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو باآسانی 8 وکٹ سے شکست دے دی۔
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا میدان آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سجے گا۔