کھیل
عماد وسیم کا آج ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات طے پاگئے، عماد وسیم کا آج ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات طے پاگئے، عماد وسیم کا آج ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے۔
پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی بہترین ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا کپتان چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے قائد شاداب خان کو مقرر کیا گیا ہے
پی سی پی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا نواں ایڈیشن جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم سے نواز دیا۔
پی ایس ایل سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔