تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#PSL_11

PSL11: لوکل کھلاڑیوں کی نئی ممکنہ کیٹگریز
کھیل

PSL11: لوکل کھلاڑیوں کی نئی ممکنہ کیٹگریز

پاکستان سپر لیگ (PSL) کے گیارہویں ایڈیشن کی پلیئرز آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی نئی کیٹگریز (پلاٹینم، گولڈ، ڈائمنڈ، سلور وغیرہ) کی فہرست ذرائع کے حوالے سے سامنے آ گئی ہے۔ یہ کیٹگریز ٹیموں کی ریٹینشن اور آکشن کی تیاریوں میں اہم کردار ادا کریں گی۔

Aftab Maken
ملتان سلطانز کا پی ایس ایل سے سفر ختم
پاکستان

ملتان سلطانز کا پی ایس ایل سے سفر ختم

ملتان سلطانز کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتھ فرنچائز کی حیثیت ختم ہو گئی ہے۔ موجودہ معاہدہ 31 دسمبر 2025 کو ختم ہونے کے بعد پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ گیارہویں ایڈیشن (پی ایس ایل 2026) میں بورڈ خود ٹیم کے انتظامات سنبھالے گا، جبکہ سیزن کے اختتام پر فرنچائز کو نئے مالکان کے لیے نیلام کیا جائے گا۔

Aftab Maken
پی ایس ایل 11 کی تاریخوں کا اعلان
پاکستان

پی ایس ایل 11 کی تاریخوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے نیو یارک میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے روڈ شو کے دوران گیارہویں ایڈیشن کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

Aftab Maken