ہاکی ٹیم کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم مصر میں ایف آئی ایچ مردوں ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم مصر میں ایف آئی ایچ مردوں ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ پر عائد دو سالہ پابندی فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے آسٹریلیا سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے سخت گفتگو کرتے ہوئے موجودہ ٹیم مینجمنٹ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
پرو ہاکی لیگ کھیلنے کے باوجود قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے مسائل حل نہ ہو سکے اور وہ بدستور ڈیلی الاؤنس کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعدد قومی کھلاڑیوں کو روزمرہ اخراجات پورے کرنے کے لیے ادھار لینا پڑ رہا ہے۔
وفاقی حکومت نے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سےاولمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد کی گئی تاحیات پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطح کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے پاکستان کو اپنی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا ہے، جس کے بعد قومی ایتھلیٹس کے عالمی مقابلوں میں حصہ لینے پر کسی ممکنہ پابندی کا خطرہ ختم ہوگیا ہے
پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکریٹری جنرل رانا مجاہد کا کہنا ہے کہ پرو لیگ کے اخراجات بہت زیادہ ہیں، اُمید ہے کہ موجودہ صورتحال پر وزیراعظم ہماری مدد کریں گے
پاکستان ہاکی ٹیم اور فیڈریشن دونوں کو ہی پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایک بار پھر نظر انداز کردیا،
قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے ناکافی سفری اخراجات کا حوالہ دیکر پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی جانب سے دیے گئے ظہرانے کی دعوت میںشرکت سے معذرت کرلی۔
وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی اجازت کے بعد قومی ویمن فٹ بال ٹیم کو سعودی عرب ویمن فٹ بال ٹیم سے دوستانہ میچ کے لیے این او سی جاری کردیا گیا اورقومی ٹیم قطر کے شہر دوحا روانہ ہوگئی ۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا اور تنبیہ کی کہ کمیٹی اپنے دائرہ سے تجاوز نہ کرے ورنہ معاملہ فیفا تک پہنچایا جائے گا۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو سعودی عرب کے خلاف قطر میں ویمن فٹبال ٹیم کے فرینڈلی میچ کے لیے این او سی کے اجرا سے قبل ضروری دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
پی ایس بی نے بیرون ملک پاکستانی باکسرز کے سلپ ہونے پر پی بی ایف کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی۔