معیشت
اسلام آباد میں پراپرٹی ویلیوز میں اضافہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں رہائشی اور کمرشل غیر منقولہ جائیدادوں کی قدروں میں نظرثانی کرتے ہوئے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو نئی ویلیوایشن ٹیبل سے خارج کر دیا ہے۔