شہر
وزیراعظم آفس ایوان صدر کی ہدایات پر توجہ نہیں دے رہا: پیپلز پارٹی
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کی وجہ سے حکمران اتحاد میں شامل دو اہم شراکت داروں کے درمیان تعلقات متاثر ہو رہے ہیں،
ہیش ٹیگ
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کی وجہ سے حکمران اتحاد میں شامل دو اہم شراکت داروں کے درمیان تعلقات متاثر ہو رہے ہیں،
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کر لیا۔
ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او ) کے سربراہ اجلاس کا خیرمقدم کیا گیا اور سیاسی اور عسکری قیادت نے ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم غیر رسمی ملاقات آج (پیر) کی سہ پہر متوقع ہے۔