تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

##PowerSector

اسلام آباد میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کی علامتی تصویر، جس میں صوبائی بجلی واجبات اور این ایف سی شیئر پر بات چیت دکھائی گئی ہے
توانائی

صوبائی بجلی واجبات: وفاق کا 110 ارب روپے این ایف سی شیئر سے منہا کرنے کا طریقہ کار طے، آئی ایم ایف کو صوبوں کی مالی حالت پر تشویش

صوبائی بجلی واجبات کی این ایف سی شیئر سے وصولی کا طریقہ کار طے، مگر آئی ایم ایف کو صوبوں کی مالی حالت پر تحفظات ہیں۔ مکمل تفصیل اور تجزیہ پڑھیں۔

Aftab Maken
نیشنل گرڈ کے 332 ارب روپے کی آمدنی پر سوالات
توانائی

نیشنل گرڈ کے 332 ارب روپے کی آمدنی پر سوالات

نیپرا کی رکن برائے ٹیرف و فنانس امینہ احمد نے نیشنل گرڈ کمپنی (این جی سی) کے لیے منظور کیے گئے 332 ارب روپے کے تین سالہ ریونیو ری کوائرمنٹ میں ریگولیٹری اوکاؤنٹنگ تضاادات پر سوالات اٹھا دیے۔

Aftab Maken
پاکستان ایل این جی ٹینڈر کی تشخیصی رپورٹ جس میں ستمبر کی کھیپ کے لیے صفر بولیاں ظاہر ہو رہی ہیں
توانائی

آر ایل این جی کی قیمت میں ریکارڈ 32 فیصد اضافہ

اوگرا نے اگست کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں ریکارڈ 32 فیصد اضافہ کردیا، جبکہ گیس یوٹیلیٹیز کی کم ریونیو ضرورت سے صارفین کو ملنے والا تقریباً 50 ارب روپے کا ریلیف بھی سرکلر ڈیٹ ایڈجسٹمنٹ میں استعمال ہوگا۔

Aftab Maken
برآمدات کے فروغ کے لیے بڑا پیکیج منظور
معیشت

برآمدات کے فروغ کے لیے بڑا پیکیج منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمدات بڑھانے کے لیے تین نئی مالیاتی اسکیموں، بجلی کے شعبے کے لیے 4 ارب روپے کی گرانٹ اور توانائی، پیٹرولیم و سماجی تحفظ سے متعلق متعدد پالیسی فیصلوں کی منظوری دے دی۔

Aftab Maken
بجلی، ریلوے، دفاع اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
معیشت

بجلی، ریلوے، دفاع اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں توانائی، دفاع، انفراسٹرکچر، آئی ٹی، سکیورٹی اور ترقیاتی شعبوں کے لیے متعدد ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس (TSGs) اور اہم پالیسی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔

Aftab Maken