آئی پی پیز کو 3 ماہ میں 472 ارب روپے کیپسٹی پیمنٹس، عوام کے بلوں سے وصولی
اپریل تا جون آئی پی پیز کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 105 کمپنیوں کو 472 ارب روپے کی ادائیگی، مکمل تفصیلات اردو لیڈ پر۔
ہیش ٹیگ
اپریل تا جون آئی پی پیز کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 105 کمپنیوں کو 472 ارب روپے کی ادائیگی، مکمل تفصیلات اردو لیڈ پر۔
ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
سینیٹ کمیٹی میں نیپرا نے انکشاف کیا کہ گزشتہ ساڑھے پانچ برس کے دوران آئی پی پیز کو 7,275 ارب روپے کی کیپیسٹی ادائیگیاں کی گئیں
پاکستان کے بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 31 مئی 2026 تک بڑھ کر 1.924 کھرب روپے تک پہنچ گیا، جس سے حکومت کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیا گیا ہدف حاصل کرنا ممکن نہ رہا۔
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے فوری ضرورت کے تحت ایک اسپاٹ ایل این جی کارگو کی درآمد کے لیے ہنگامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے
پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی فراہمی پر فورس میجر نافذ کر دیا ہے