توانائی
سینیٹ کمیٹی اجلاس خدشہ: ایل این جی قلت کا سامنا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے حکام کی بریفنگ میں خبردار کیا کہ ملک کو آئندہ ہفتوں میں ایل این جی کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے۔
ہیش ٹیگ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے حکام کی بریفنگ میں خبردار کیا کہ ملک کو آئندہ ہفتوں میں ایل این جی کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے۔
نیپرا نے کراچی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے-الیکٹرک پر جنوری 2023 کے ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن کے دوران اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کے الزام میں 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار845 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔