توانائی
نئی صنعتی بجلی ٹیرف پالیسی متعارف کرانے پر غور
حکومت پاکستان صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں کا نیا اختیاری ملٹی ٹیرف ٹائم آف یوز نظام متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے جس کا مقصد بجلی کے مؤثر استعمال کو فروغ دینا اور صنعتی شعبے کو لاگت کے دباؤ سے ریلیف دینا ہے۔