توانائی
بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ، حکومتی درخواست پر سماعت
بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا خدشہ ہے جب کہ نیپرا 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت کر رہا ہے۔
ہیش ٹیگ
بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا خدشہ ہے جب کہ نیپرا 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی حکومتی درخواست پر سماعت کر رہا ہے۔
پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں” پرو ریٹا بلنگ سسٹم”کے نفاذ سے لاکھوں صارفین کو اوور بلنگ سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں.
درجہ حرارت میں بڑھنے کے بعد ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار543میگاواٹ تک پہنچ گیا،