کھیل
پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں کی شاندار فتح حاصل کرتے ہوئے سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں کی شاندار فتح حاصل کرتے ہوئے سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔
پورٹ آف اسپین ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے تک ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز 103 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ رہی، ساجد خان اور علی عثمان کی عمدہ باؤلنگ سے پاکستان میچ میں مضبوط پوزیشن پر آ گیا۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے 266 رنز 2 وکٹوں کے نقصان پر بنا لیے، عبداللہ شفیق کی شاندار سنچری میچ کا اہم پہلو رہی