شہر
شیرانی بس حادثہ، 30 افراد جاں بحق
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ہیش ٹیگ
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
کوکین کی مبینہ اسمگلنگ اور مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔
گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحے میں اب تک 67 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ 16 لاشوں کی شناخت ہو چکی ہے۔
پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بند کروا دیا۔