معیشت
آئی ایم ایف: 1.2 ارب ڈالر قسط جلد متوقع
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے
ہیش ٹیگ
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے حکام کی بریفنگ میں خبردار کیا کہ ملک کو آئندہ ہفتوں میں ایل این جی کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، کیونکہ حکومت کو بھیجی گئی نئی سمری میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور ڈیلرز کے منافع میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔