تفریح
ہمایوں سعید کی کامیابی کا سہرا خاندان کے سر
Humayun Saeed نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنی اہلیہ اور خاندان کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی میں مضبوط سپورٹ سسٹم نے کلیدی کردار ادا کیا۔
ہیش ٹیگ
Humayun Saeed نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنی اہلیہ اور خاندان کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی میں مضبوط سپورٹ سسٹم نے کلیدی کردار ادا کیا۔
پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نمایاں جوڑے، وجاہت رؤف اور شازیہ وجاہت، نےپوڈکاسٹ پر گفتگو کرتے ہوئے نوجوان اداکاراؤں کی فنی صلاحیتوں کو سراہا اور ان کی محنت کو اُن کی کامیابی کی اصل بنیاد قرار دیا۔
پاکستانی شوبز کی سینئر اداکارہ لیلی زبیری نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اہم انکشاف کیا ہے۔
صحیفہ جبار نے بتایا کہ شوہر کے والد کے رشتے دار کراچی سے اور اردو اسپیکنگ ہیں جبکہ ان کی والدہ کی سائیڈ پنجابی، سرائیکی زبان بولتے ہیں۔