پاکستان
ن لیگ پنجاب کا اجلاس آج طلب
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ کو پنجاب میں تنظیمی اور حکومتی عہدوں کی رپورٹ لینے کے ساتھ پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔
ہیش ٹیگ
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ کو پنجاب میں تنظیمی اور حکومتی عہدوں کی رپورٹ لینے کے ساتھ پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا۔
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے سعودی عرب اور اس کے بعد لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔