ملک بھر میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں 9 جون سے 12 جون تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جبکہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
ہیش ٹیگ
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں 9 جون سے 12 جون تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جبکہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک کے مختلف حصوں میں 7 جون سے 12 جون تک شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا ہے، جبکہ سندھ اور بلوچستان کے چند اضلاع میں پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسم نے اچانک کروٹ لے لی، جہاں آسمان پر کالی گھٹائیں چھا گئیں اور مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دنوں کے دوران مزید موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں اور شہریوں کو احتیاط کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے جبکہ شمالی اور پہاڑی علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔
پنجاب، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی اور خشک موسم برقرار ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دنوں کے دوران موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ جنوبی پنجاب، بالائی سندھ اور مشرقی و جنوبی بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں پیر کے روز شدید گرم اور خشک موسم متوقع ہے جبکہ جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے سے ہیٹ ویو برقرار ہے۔
ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں بارش اور آندھی کے ساتھ گرج چمک کا سلسلہ جاری رہا
پاکستان میں منگل کے روز بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بعض بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش اور آندھی کے ساتھ گرج چمک کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
پاکستان میں بڑھتی ہوئی شدید گرمی کے باعث ہیٹ اسٹروک اور گرمی سے متعلق بیماریوں کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ گیا ہے
پاکستان میں محکمہ موسمیات نے ایک موسمی رجحان "ہیٹ برسٹ" کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے
این ڈی ایم اے نے 18 سے 23 اپریل کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان میں منگل کے روز مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا جبکہ Pakistan Meteorological Department نے کئی مقامات پر تیز اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 5 اپریل کی شام بلوچستان کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا۔
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے، جس سے معمولات زندگی متاثر ہو سکتے ہیں۔
Pakistan Meteorological Department نے آئندہ چھ دنوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم کی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے
Pakistan Meteorological Department نے بلوچستان میں فلیش فلڈ اور ملک کے مختلف علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا انتباہ جاری کر دیا ہے، جہاں بارشوں اور آندھی کے باعث نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
ملک کے مختلف حصوں میں جمعرات کے روز بارش اور آندھی کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 30 مارچ تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے