میٹرو، اسپیڈو اور الیکٹرک بس سروس معطل
محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم کو میٹرو بس، الیکٹرک بس اور اسپیڈو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہیش ٹیگ
محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم کو میٹرو بس، الیکٹرک بس اور اسپیڈو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پنجاب حکومت نے ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام پبلک ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس اور اسپیڈو بس سروس پر دوبارہ کرایوں کا اطلاق ہوگا۔
راولپنڈی میں ٹرانسپورٹ سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پیرودھائی سمیت تمام بڑے اڈوں کو پیر کی صبح 6 بجے سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے میڈیکل سیکٹر میں بڑے پیمانے پر مبینہ ٹیکس چوری بے نقاب کر دی ہے۔
لاہور میں پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کردہ T-کیش کارڈ کا آن لائن پورٹل تکنیکی خرابی کے باعث بند ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں صوبے کے مختلف شہروں میں شہریوں کو کارڈ کے حصول، ری چارجنگ اور تصدیق جیسے اہم معاملات میں شدید مشکلات کا سامنا ہے