یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ہیش ٹیگ
یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج ہر صورت احتجاج کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث پی ٹی آئی کے قافلوں کی اسلام آباد کی جانب روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا،
حکومت نےآئندہ پانچ سال کیلئے الیکٹرک وہیکلز پالیسی 2025-30 جاری کر دی،
انسداد دہشت گردی کیلیے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملے پر نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف صدارت کریں گے۔
وفاقی حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد اور ملک میں مختلف اقسام کی گیسوں بشمول قدرتی مائع گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کو یکساں بنانے کے لیے مشاورت کا عمل تیز کردیا۔
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ریاض میں ہونے والی عرب اسلامی ممالک کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ امریکی صدر بننے پر مبارک باد دینے کے لیے ایکس پلٹ فارم پر پیغام جاری کیا تو ایکس نے کمیونٹی نوٹ لگا دیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں کم طلب کے سبب بجلی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کے لیے تین ماہ کے پاور ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اڑھائی بجے ہوگا جس میں کابینہ حج پالیسی 2025 کی منظوری دے گی۔
وزیر اعظم شہباز شریف اورسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کےدرمیان فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو فورم کےموقع پر دوطرفہ ملاقات ہوئی جس دوران شہبازشریف نے خادم حرمین شریفن شاہ سلمان بن عبدالعزیز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور صحت و تندرستی کیلئے دعا کی۔
وزیراعظم شہبازشریف آج (منگل کو)سعودی عرب کا دورہ کریں گے، وہ 2 روزہ دورے پر ریاض پہنچیں گے ان کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی ہوگی۔
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، حکومت کی جانب سے ہر 15 روز بعد پیٹرول کی قیمت میں ردوبدل کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ریکارڈ تیزی کا رجحان برقرار ہے،
دس انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا ہے۔ وہ حکومت کے ساتھ اپنے معاہدے ختم کرنے کے لیے شرائط پیش کر رہے ہیں۔
زرگ سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں بحران کے خاتمے کیلیے عام انتخابات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد وزیراعظم کو گھر بھیجنے کا راستہ رک گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ہے، بلاول بھٹو زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لیے مل کر چلیں گے۔
ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او ) کے سربراہ اجلاس کا خیرمقدم کیا گیا اور سیاسی اور عسکری قیادت نے ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و قومی امور رانا ثناء اللہ نے ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم کی تفصیلات بیان کردی ہیں۔
گزشتہ سال گندم کی کٹائی کے سیز ن کی طرح آنے والی سیزن کیلئے بھی وفاقی حکومت تاحال گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے میں ٹال مٹول کی پالیسی پر گامزن ہے ۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ انفورسمنٹ بڑھانے کیلیے آرڈیننس کا ڈرافٹ تیار کر لیا ہے جو کسی بھی وقت لایا جاسکتا ہے ۔
وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی۔