شہباز شریف اور محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جو نہایت گرمجوش اور خوشگوار ماحول میں ہوئی۔
ہیش ٹیگ
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جو نہایت گرمجوش اور خوشگوار ماحول میں ہوئی۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے وزیر اعظم پاکستان کی تشکیل کردہ میڈیکل ایجوکیشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی ٹیوشن فیس کی حد مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ملک میں طویل المدتی اور مؤثر انرجی پلاننگ کے لیے مربوط نظام کی منظوری دے دی، جس کے تحت وفاقی اور صوبائی سطح پر توانائی کی ضروریات، کھپت اور پیداوار کی مشترکہ منصوبہ بندی کی جائے گی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم پالیسی اور قانون سازی کے فیصلے کیے گئے، جن میں نیشنل کینابس کنٹرول اینڈ ریگولیٹری پالیسی 2025 کی منظوری، آف گرڈ پاور پلانٹس لیوی ایکٹ 2025 میں توسیع، پیپرا آرڈیننس 2002 میں ترامیم اور ویزا کلیئرنس نظام کی منظوری شامل ہے۔
انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ جیتنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فاتح ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی ظہرانہ دیا۔
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر 2030 تک کا قومی کنیکٹیویٹی پلان تیار کر لیا گیا ہے جسے آئندہ چند ہفتوں میں وزیراعظم خود لانچ کریں گے۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں شفافیت اور میرٹ کو اولین ترجیح دی جارہی ہے اور اس مقصد کیلئے نجکاری کی بڈنگ پورے ملک میں ٹی وی پر براہِ راست نشر کی جائے گی۔
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کے لیے ایک ابتدائی ورکنگ تیار کر لی ہے، جو اگلے پندرہ روزہ ریویو میں زیر غور لائی جائے گی۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں چار غیر ملکی و مقامی کمپنیاں پی آئی اے کے شیئرز خریدنے کے لیے پری کوالیفائی کرلی گئی ہیں۔ نجکاری میں 75 فیصد شیئرز کی نیلامی کی جائے گی، جبکہ یہ شرط برقرار رکھی گئی ہے کہ خریداری کے بعد پی آئی اے کا نام اور اس کی روایتی تھیم تبدیل نہیں کی جائے گی۔
حکومت نے آج سے فی لیٹر Oil & Gas Regulatory Authority (اوگرا) کی سفارش پر ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 6 روپے بڑھا کر 284 روپے 44 پیسے کر دی جبکہ پیٹرول کی قیمت 265 روپے 45 پیسے پر برقرار رکھی ہے۔
وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس آج صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، جس کا 45 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔
سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ وزیراعظم نے آئینی ترمیم کے بل پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے اور پارلیمانی حکمتِ عملی کو حتمی شکل دینے کے لیے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کو آج عشائیے پر مدعو کر لیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے حکمران اتحاد کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس کے بعد وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس، جس میں آئین میں مجوزہ 27ویں ترمیم پر مشاورت کی جانی تھی، ملتوی کردیا گیا ہے۔ اجلاس کے انعقاد کا نیا شیڈول بعد میں طے کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے ستائیسویں آئینی ترمیم کو باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کل (جمعہ) سینیٹ کے اجلاس میں ترمیمی مسودہ پیش کریں گے
وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ملک بھر کے ہونہار طلبہ میں جدید لیپ ٹاپس کی تقسیم آج سے شروع ہوگی، جس کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال کرسکیں۔
عالمی منڈی میں غیر یقینی صورتحال کے باعث پاکستان میں نومبر کے پہلے پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی اضافے کا امکان ہے۔
وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کو بھیجے گئے ریفرنس کے بعد کیا جائے گا۔
وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپس کی تقسیم 30 اکتوبر سے شروع کی جائے گی۔ اسکیم کے تحت ملک بھر کے ایک لاکھ سے زائد ہونہار طلبہ کو جدید لیپ ٹاپ مفت فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کر سکیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج شام 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہو گا، جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی معاملات پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
پیٹرولیم سیکٹر کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان ہے، جس سے مہنگائی کے دباؤ کا شکار صارفین کو کچھ ریلیف مل سکتا ہے۔
تحریک لبیک پاکستان (TLP) کے ملک گیر احتجاجی مارچ نے تیسرے روز بھی پنجاب بھر میں نظام زندگی کو مفلوج کر دیا ہے، خصوصاً راولپنڈی اور اسلام آباد میں معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔
وفاقی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستان کرپٹو کونسل کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد ملک میں کرپٹو کرنسی کے لیے جامع ریگولیٹری اور عملی فریم ورک تیار کرنا ہے۔